Fri. Apr 10th, 2020

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی اور بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے

1 min read

خضدار
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی اور بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ خضدار یونیورسٹی کی بندش کے حکومتی فیصلے کے خلاف تمام طلباء تنظیموں،سیاسی و سماجی جماعتوں، مزدور یونینز، اساتذہ تنظیموں، اور مختلف طبقہ ہائے فکر سے مل کر مشترکہ یونیورسٹی بچائو تحریک چلائی جائیگی ۔اس سلسلے میں 25 جنوری بروز ہفتہ(کل) دن 12بجے ایک احتجاجی ریلی دفتر میونسپل کارپوریشن خضدار سے پریس کلب خضدار تک نکالی جائیگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

NODARBAR Social

Copy link
Powered by Social Snap